فهرس الكتاب

الصفحة 1188 من 6343

آیت (21) میں اہل کتاب کی طرف اشارہ ہے کہ تورات و انجیل سنتے تھے، مگر حقیقتا نہیں سنتے تھے کیونکہ اگر سمجھ کر سنتے تو عمل کرتے افسوس، مسلمانوں کا بھی قرآن سننا ویسا ہی سننا ہوگیا۔ وہ سمجھتے ہیں جن حرفوں کی آوازوں سے قرآن کے الفاظ بنے ہیں انہیں کسی نہ کسی طرح کان میں ڈال لینا سماعت قرآن ہے، اس سے زیادہ کسی بات کی ضرورت نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت