فهرس الكتاب

الصفحة 4276 من 6343

(5) آیت 19 سے 25 تک سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ عالم آخرت محض ایک روحانی عالم نہیں ہوگا بلکہ انسان وہاں اپنے جسم وروح کے ساتھ دوبارہ زندہ کیے جائیں گے اور انہی اجسام کے ساتھ زندہ ہوں گے جن میں وہ اب رہتے ہیں۔ اس دن اجزائے جسم انسان کے خلاف شہادت دیں گے مطلب یہ کہ قرآن مجید جس حشر (دوبارہ زندگی) کا ذکر کرتا ہے وہ حشر اجساد ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت