فهرس الكتاب

الصفحة 4770 من 6343

(6) ۔ آیت 31 سے 42 تک انبیا اور بعض گزشتہ قوموں کے انجام کی طرف پے درپے اشارات کیے ہیں جس سے یہ بتانا مقصود ہے کہ اللہ کا قانون اور مکافات برابر کام کرتارہا ہے اور نیکوکاروں کے لیے انعام اور ظالموں کے لیے سزا کی مثالیں مسلسل پائی جاتی ہیں جب دنیا میں مکافات عمل کاسلسلہ جاری ہے تو اس طبعی نظام کے ختم ہوجانے کے بعداعمال کے نتائج کا کامل طور پر نہایت ضروری ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت