فهرس الكتاب

الصفحة 5898 من 6343

(3) آیت 19 میں، رسول کریم، سے وحی لانے والا فرشتہ مراد ہے جیسا کہ بعد کی آیات سے معلوم ہوتا ہے فرشتہ وحی کے مبلغ ہونے کی حیثیت سے قرآن مجید کو اس کا کلام کہا گیا ہے ورنہ یہ ظاہر ہے کہ قرآن پاک اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اور متعدد آیات میں اس کی تصریح موجود ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت