فهرس الكتاب

الصفحة 3475 من 6343

(9) آیت نمبر 38 میں مسلمانوں کو حقوق معاشرہ کی طرف متوجہ کیا کہ جب یہ سب نعمتیں اللہ کی دی ہوئی ہیں تو تمہیں چاہیے کہ اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے قرابت داروں، مساکین اور مسافروں کے حقوق ادا کرو اور سود سے دولت کی افزائش نہیں ہوتی بلکہ زکوۃ ایک ایسا عمل ہے جس سے آخرت میں انسان کو دوہرا اجر ملے گا، اس کے بعد پھر سلسلہ کلام توحید وآخرت کی طرف پھر گیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت