فهرس الكتاب

الصفحة 3828 من 6343

(2) شروع سورۃ میں اس حقیقت کا اظہار کیا ہے کہ جو اس کائنات کا خالق ومالک ہے وہی اصل معبود ہے یہ نہیں ہوسکتا کہ خالق ومالک اور مربی تو کوئی اور ہستی ہو، اور الہ (مستحق عبادت) کوئی اور ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت