فهرس الكتاب

الصفحة 6122 من 6343

(4) آیت 11 میں بتایا کہ ان دوراستوں میں سے ایک راستہ دشوار گزار بلندی کی طرف جاتا ہے اس پر چڑھنے کے لیے آدمی کو اپنے نفس اور اس کی خواہشوں سے نیز شیطان کی ترغیبات سے لڑ کرچلنا پڑتا ہے جب کہ دوسرا راستہ پستی کی طرف جاتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت