کتاب کا نام: تفسیر ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء 1931 ھ 1350 - ماخذ: شاملہ اردو
(3) جو لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مخالفت کررہے ہیں انہیں چاہیے کہ گزشتہ اقوام کے وقائع سے عبرت حاصل کریں وہ لوگ ان سے زیادہ طاقت ور تھے مگر جب انہوں نے اللہ کے رسول کو جھٹلایا تو وہ اللہ کی گرفت سے نہیں بچ سکے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.