فهرس الكتاب

الصفحة 2678 من 6343

آیت (63) میں اس انقلاب حال کی مثال دے دی، کیا تم نے یہ منظر نہیں دیکھا ہے کہ سوکھی زمین پر پانی برستا ہے اور پھر وہ اچانک سرسبز ہو کر لہلہانے لگتی ہے؟ ایسا ہی حال اس معاملہ کا بھی سمجھو۔ انسانی سعادت کی زمین پر بھی خشک سالی کا عالم چھا جاتا ہے۔ پھر جب سرسبزی کا موسم آتا ہے تو بارش کا ایک چھنیٹا انقلاب حال پیدا کردیتا ہے وہ موسم اب آچکا اور انقلاب کچھ دور نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت