کتاب کا نام: تفسیر ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء 1931 ھ 1350 - ماخذ: شاملہ اردو
(4) ۔ مجموعہ آیات سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت ابراہیم کو جس لڑکے کی بشارت دی گئی وہ حضرت اسحاق ہیں چنانچہ جب خوش خبری ملی تو حضرت سارہ چیختی ہوئی آگے بڑھیں اور بائبل میں ہے کہ اس وقت حضرت ابراہیم کی عمر سو سال اور حضرت سارہ کی عمر 90 سال تھی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.