فهرس الكتاب

الصفحة 6147 من 6343

(3) قوم وثمود کا قصہ بیان کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مکہ میں بھی اس وقت وہی حالات موجود تھے جو صالح (علیہ السلام) کے مقابلہ میں قوم ثمود کے اشرار نے پیدا کررکھے تھے، اس لیے ان کو یہ قصہ سنادینا بجائے خودیہ سمجھا دینے کے لیے کافی تھا کہ تمہارا حشر بھی اہل ثمود کاسا ہونے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت