(3) آیت 21 میں اس حقیقت کی طرف اشارہ فرمایا ہے کہ اگر اولاد کسی نہ کسی درجہ ایمان میں بھی اپنے آباء کے نقش قدم کی پیروی کرتی رہی تو خواہ اپنے عمل کے لحاظ سے وہ اس مرتہ کی مستحق نہ ہو جوان کے آباء کو ملا ہیی لیکن پھر بھی یہ اولاد ان کے ساتھ ملادی جائے گی۔