فهرس الكتاب

الصفحة 1918 من 6343

آیت (2) میں فرمایا تھا کہ یہ اللہ کی مقررہ سنت ہے کہ وہ ہدایت خلق کے لیے کسی بندہ کو چن لیتا ہے اور اسے وحی کی روح سے معمور کردیتا ہے، اور اس ہدایت وحی کی دعوت کیا ہوتی ہے ؟ توحید الہی کی تلقین یعنی اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، پس صرف اسی کی بندگی کرو۔

اب آیت (3) سے توحید الہی کے دلائل کا بیان شروع ہوتا ہے۔ مبدء استدلال تخلیق بالحق کی حقیقت ہے جس کی تشریح پہلے گزر چکی اور مزید تشریح کے لیے تفسیر فاتحہ دیکھنی چاہیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت