فهرس الكتاب

الصفحة 2747 من 6343

غور کرو، آیت (53) میں کل حزب فرمایا کل امۃ نہیں فرمایا۔ کیونکہ قرآن کے نزدیک نوع انسانی کی امت ایک ہی ہے۔ ایک سے دو نہیں ہوسکتی۔ یہ تفرقے جو لوگوں نے گمراہ ہو کر پیدا کرلیے ہیں، حزب ہیں یعنی جتھے ہیں۔ امت نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت