فهرس الكتاب

الصفحة 2928 من 6343

(10) اب آیت 45 سے 50 تک توحید پر کوئی دلیل پیش کیے ہیں اور یہ وہ کونی اور آفاقی دلائل ہیں جن پر قرآن نے بار بار غوروفکر کی دعوت دی ہے اس لیے آخر میں فرمایا (ولقد صرفناہ بینھم لیذکروا) کہ ہم نے گوناگوں اسالیب سے ان کو واضح کردیا ہے تاکہ وہ یاد دہانی حاصل کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت