فهرس الكتاب

الصفحة 5242 من 6343

(3) آیت 5 میں بتایا کہ یہود پر تورات کابوجھ ڈالا گیا تھا لیکن انہوں نے اس کی تعلیمات اور ہدایات کی پرونہ کی اور انہ اس پر عمل پیرا ہوئے بلاشبہ تورات علم وحکمت کا خزینہ تھی مگر جب یہ اس سے منقطع نہیں ہوئے تو ان کی مثال گدھے کی سی ہے جس پر کتابیں لدی ہوئی ہوں اور اسے کچھ معلوم نہیں کہ اس کی پیٹھ پر کیا ہے؟۔

(4) تورات میں جو بشارت نبی آخرالزمان کے متعلق تھیں اور جو دلائل وبراہین آپ کی رسالت پر قائم کیے تھے ان کو جھٹلانا گویا اللہ تعالیٰ کی کتاب کو جھٹلانا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت