فهرس الكتاب

الصفحة 5489 من 6343

(2) حضرت نوح (علیہ السلام) کی بعثت کا مقصد قوم کو ان کی گمراہیوں اور اخلاقی خرابیوں پر متنبہ کرنا، ایک اللہ کی عبادت کی طرف دعوت دینا، اللہ تعالیٰ سے ڈرانا اور پیغمبر کی اطاعت اختیار کرنے کا حکم دینا تھا۔ چنانچہ حضرت نوح (علیہ السلام) نے اپنی قوم کو ڈرایا اور ساڑھے نوسو سال تک انہیں توحید کی طرف دعوت دی لیکن جب قوم نہ مانی اور اللہ کی طرف سے بھی حضرت نوح کو بتادیا گیا، انہ لن یومن من قومک الامن قد آمن)۔ تو حضرت نوح (علیہ السلام) نے یہ دعا کی جواوپر مذکور ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت