فهرس الكتاب

الصفحة 4256 من 6343

(11) اس سورۃ کے خاتمہ پر کفار مکہ کو گزشتہ اقوام کے وقائع اور ان کے انجام پر غور کرکے عبرت حاصل کرنے کی ترغیب دلائی کہ وہ تم سے زیادہ دنیوی جاہ وجلال کے مالک تھے اور انہیں اپنے علم وفلسفہ پر بہت ناز تھا، جس کے گھمنڈ میں آکرانہوں نے انبیاء کے لائے ہوئے علوم کو جھٹلایا تو اللہ کے عذاب میں گرفتار ہوگئے اور پھر ان کی توبہ وانابت سے بھی انہیں کچھ فائدہ نہ دیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت