فهرس الكتاب

الصفحة 3321 من 6343

(9) اب یہاں آیت 43 میں بنی اسرائیل کی تاریخ کے ایک نئے دورکا آغاز ہوتا ہے یہاں پر غربی جانب سے مراد جزیرہ نمائے سینا کا وہ پہاڑ ہے جس پر حضرت موسیٰ کولواح کی شکل میں احکام شریعت دیے گئے تھے یہ علاقہ حجاز کے شمال مغربی جانب میں واقع ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت