فهرس الكتاب

الصفحة 3754 من 6343

(4) مشرکین مکہ اور اہل ضلالت زمانہ قدیم سے اس گمراہی میں مبتلا چلے آئے ہیں کہ بشر (انسان) اللہ کارسول نہیں ہوسکتا، اس مفروضہ کی بنا پر انہوں نے تمام انبیاء علیھم السلام کی دعوت کو یہ کہہ کرٹھکرا دیا کہ تم توہماری طرح انسان ہو ہماری طرح کھانے پینے کے محتاج ہو اور بازاروں میں چلتے پھرتے ہو گویانبوت ورسالت اور بشریت، یہ دونوں متضاد ہیں (دیکھیے سورۃ الفرقان 7 تا 20، الانبیاء، 3، 7، 8، المومنون، 24، 33، 34، ابراہیم، 10، 11، التغابن، 6، بنی اسرائیل 94، 95)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت