فهرس الكتاب

الصفحة 4195 من 6343

(4) قارون بنی اسرائیل میں سے سب سے زیادہ مالدار تھا جو موسیٰ (علیہ السلام) کے خلاف فرعونی سیاست سے وابستہ تھا اور ہامان فرعون کا درباری اور وزیر تھا اور یہ ہامان وہ نہیں ہے جوایران کے بادشاہ اخسو یرس کے دربار میں امیر تھا جیسا کہ بعض مستشرقین نے اعتراض کیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت