فهرس الكتاب

الصفحة 2883 من 6343

(2) ۔ شروع آیات میں توحید کا بیان اور شرک کی تردید تھی اب نبی کی رسالت پر ان کے پانچ شبہات پیش کرکے ان کے جواب دیے جارہے ہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صدق پر سب سے بڑی دلیل قرآن پاک ہے، اس لیے مخالفین قرآن کے آسمانی کتاب ہونے سے انکار کرتے اور اسے آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تصنیف کردہ کتاب قرار دیتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت