فهرس الكتاب

الصفحة 6087 من 6343

(3) عاد ارم سے مراد وہ قدیم قوم عاد ہے جسے قرآن مجید نے اور تاریخ عرب میں عاد اولی کا نام دیا گیا ہے۔ سورۃ النجم میں ہے، وانہ اھلک عاد الاولی، یعنی اس نے قدیم قوم عاد کو ہلاک کیا اور یہ وہ قوم ہے جس کی طرف حضرت ہود (علیہ السلام) مبعوث ہوئے تھے اور ان کو عاد ارم اس لیے کہا گیا کہ یہ لوگ سامی نسلی کی اس شاخ سے تعلق رکھتے تھے جو ارم بن سام بن نوح سے چلی آتی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت