(3) آیت 42، 43، میں اس حقیقت کو ظاہر فرمایا کہ قیامت کے دن جب پنڈلی کھلی گی اور سب لوگ سجدے کے لیے بلائے جائیں گے تو اس آیت کی یہ تفسیر حدیث سے ثابت ہے جوصحیحین اور دوسری کتابوں میں متعدد اسانید سے آئی ہے (شوکانی) بعض مفسرین نے کہا ہے کہ، کشف ساق، شدت سے کنایہ قرار دیا ہے یعنی قیامت کا دن بہت سخت ہوگا۔