فهرس الكتاب

الصفحة 5643 من 6343

(4) وحی کے ابتدائی دور میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ کوشش فرماتے کہ وحی کے نصوص یاد ہوجائیں اور کوئی لفظ حافظہ سے اتر نہ جائے۔ اس لیے جب وحی نازل ہوتی تو آپ اس کو ساتھ ساتھ پڑھنے کی کوشش فرماتے، چنانچہ اثنائے وحی میں ہدایت دی گئی کہ آپ وحی کے نصوص یاد کرنے کی کوشش نہ کریں بلکہ غور سے سنتے رہیں اسے یاد کرادینا اور بعد میں ٹھیک ٹھیک پڑھوادینا ہمارے زمہ ہے اس بات کا سورہ طہ میں اور سورۃ اعلی میں اعادہ کیا گیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت