فهرس الكتاب

الصفحة 1756 من 6343

آیت (38) میں فرمایا: (لکل اجل کتاب) اس کا ایک مطلب تو وہ ہے جو ہم نے ترجمہ میں اختیار کیا ہے۔ دوسرا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہر بات کے مقررہ وقت کے لیے ایک نوشتہ ہے۔ یعنی طے شدہ میعاد ہے اور وہ اس سے پہلے ظہور میں نہیں آسکتی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت