فهرس الكتاب

الصفحة 5189 من 6343

(4) بنی نضیر کی جلاوطنی کے بعد جو جائداد حکومت اسلامی کے قبضہ میں آئی اس کے متعلق آیت 10 تک بیان کیا کہ اس کا انتظام کیسے کیا جائے چنانچہ واضح فرمایا کہ یہ اموال فے چونکہ کسی لڑائی کے بغیر قبضہ میں آئے ہیں اس لیے ان کا حکم اموال غنیمت کا نہیں ہے کتب حدیث میں اموال غنیمت اور اموال فے کے مفصل احکام مذکور ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت