کتاب کا نام: تفسیر ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء 1931 ھ 1350 - ماخذ: شاملہ اردو
(3) اللہ تعالیٰ مستوی علی العرش ہے یہ کلمہ برحق ہے مگر اس کی کیفیت ہم نہیں جان سکتے اسی بنا پر سلف صالحین نے فرمایا، نومن بہ ولانعلم کیف، معناہ معلوم والکیف مجہول۔ آیت 17 میں اسی کی طرف اشارہ ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.