فهرس الكتاب

الصفحة 6183 من 6343

تفسیر وتشریح۔

(1) سورۃ الم نشرح مکی ہے اور ابتدائی عہد کی تنزیلات سے ہے اسکا مقصد بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تسلی دینا ہے نیزآپ کو بتایا گیا کہ مشکلات کا مقابلہ کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مشقت دکھاناضروری ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت