فهرس الكتاب

الصفحة 5447 من 6343

(4) سورۃ السجدہ میں ہے کہ " یدبرالامر من السماء الی الارض۔۔۔ تا۔۔۔ مماتعدون۔ یعنی اللہ تعالیٰ کے حضور وہ ایک دن میں چڑھ جاتے ہیں جس کی مقدار تمہارے اندازوں کے مطابق ایک ہزار سال ہے، لیکن یہاں پر جس دن کو پچاس ہزار سال کا فرمایا ہے وہ قیامت کا دن ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت