فهرس الكتاب

الصفحة 3678 من 6343

(11) تاریخ کے مختلف ادوار میں، مشرکین، فرشتوں کی دیوی اور دیوتا قرار دے کر ان کی پوجا کرتے چلے آئے ہیں قیامت کے دن عام لوگوں کے سامنے اللہ تعالیٰ فرشتوں سے یہ سوال کریں گے۔ آیت 17 میں گزرچکا ہے کے یہ سوال ان تمام ہستیوں سے کیا جائے گا جن کی لوگ دنیا میں پوجا کرتے تھے۔ سورۃ المائدہ آیت 110، 111 میں ہے کہ حضرت مسیح (علیہ السلام) سے بھی یہی سوال ہوگا اور حضرت مسیح (علیہ السلام) اس سے براءت کا اظہار کریں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت