فهرس الكتاب

الصفحة 2849 من 6343

(25) ۔ آیت 63 میں اللہ نے مساجد کا حقیقی مقصدبتادیا جس کے لیے وہ موزوں ہیں۔

؎ 2۔ الہلال، 15 اکتوبر 1913 ص 8 میں آیت کاترجمہ یوں کیا ہے۔ یہ چراغ ایسے گھروں میں روشن کیا جاتا ہے جن کی نسبت اللہ نے حکم دیا ہے کہ ان کی عظمت کی جائے اور ان میں اللہ کا ذکر کیا اور اس کے نام کی تقدیس ہو ان میں اللہ کے دوبندگان مخلص و مومن صبح شام تسبیح وتقدیس میں مشغول رہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت