فهرس الكتاب

الصفحة 3492 من 6343

(14) آخرت کی زندگی انسان پر طاری ہوگی تو وہ تمام مدت جو مرنے کے بعد سے نشاۃ ثانیہ تک گزرتی ہے ایسی محسوس ہوگی جیسے ایک بہت قلیل مدت کا درمیانی وقفہ گزرا ہو، یہ حقیقت قرآن نے مختلف تعبیرات میں بیان کی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت