فهرس الكتاب

الصفحة 4495 من 6343

(6) آیت نمبر 39۔ یعنی آسمان وزمین اپنی حکمت کاملہ اور صحیح مقصد کے تحت پیدا کیے ہیں۔ یہاں تخلیق بالباطل کو، تلعب، سے تعبیر کیا ہے یعنی کوئی کام کھیل کود کی طرح بغیر کسی مقصد کے کرنا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت