فهرس الكتاب

الصفحة 2383 من 6343

لاٹھی کے سانپ بننے ہتھیلی کے چمک اٹھنے اور ہارون کے وزیر و شریک ہونے کا ذکر تورات میں بھی ہے (خروج: 4) نیز یہ کہ خدا نے فرمایا اب تو جا، میں تجھے فرعون کے پاس بھیجتا ہوں۔ (خروج: 10: 3) رب اشرح لی صدری۔ کی تشریح سورۃ الم نشرح میں ملے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت