فهرس الكتاب

الصفحة 5053 من 6343

(3) جنت کی نعمتوں میں سب سے بڑی نعمت جس کا قرآن مجید میں بہ تکرار ذکر آیا ہے یہ ہے کہ وہاں کی سوسائٹی نہایت پاکیزہ اخلاق ہوگی، ان میں بدتمیزی اور بدزبانی کا نام ونشان تک نہ ہوگا، ان کی گفتگو ہر قسم کے عیوب سے پاک ہوگی، ملاحظہ، آیت 25، 26۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت