فهرس الكتاب

الصفحة 2381 من 6343

آیت (15) میں الساعۃ سے مقصود روزی قیامت نہیں ہے جیسا کہ مفسروں نے سمجھا ہے بلکہ وہ وقت ہے جو بنی اسرائیل کی نجات اور فرعون کی شکت کے لیے ظہور میں آنے والا تھا۔ چنانچہ سیاق و سباق صاف اس کی شہادت دے رہا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت