فهرس الكتاب

الصفحة 4885 من 6343

(4) ۔ عاد اولی، سے قدیم قوم عاد مراد ہے جس کی طرف حضرت ہود (علیہ السلام) بھیجے گئے تھے یہ قوم حضرت ہود کو جھٹلانے کی وجہ سے ہلاک ہوگئی اور وہی لوگ باقی رہ گئے جو حضرت ہود پر ایمان لائے تھے ان کی نسل کو تاریخ میں عاد اخری یاعاد ثانیہ بھی کہا جاتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت