فهرس الكتاب

الصفحة 5667 من 6343

(3) ، نطفۃ امشاج، (آیت نمبر 2) سے مراد یہ ہے کہ انسان کی پیدا ئش مرد اور عورت کے دوالگ الگ نطفوں سے نہیں ہوئی بلکہ دونوں نطفے جب مل کر ایک ہوگئے تب اس مرکب نطفے سے انسان پیدا ہوا۔

(4) اس پر رواہ عمل کھول دی، کہ یا تو خدا کی دی ہوئی قوتیں کام میں لائے اور فلاح وسعادت کی راہ اختیار کرے یاان سے کام نہ لے اور گمراہ ہوجائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت