فهرس الكتاب

الصفحة 4650 من 6343

(6) آیت 19 میں جن بہت سی غنیمتوں کا وعدہ کیا ہے وہ آئندہ حاصل ہونے والی تھیں۔ اور غنائم خیبر چونکہ اس وقت حاصل ہوگئی تھیں اس لیے اسے فعجل لکم ھذہ، سے تعبیر فرمایا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت