فهرس الكتاب

الصفحة 3484 من 6343

(11) دنیا میں جن لوگوں نے بھی اپنے پیغمبروں کو جھٹلایا ہے ان سے ہم نے انتقام لیا ہے اور مومنوں کی مدد کی ہے۔ آیت نمبر 47 میں مومنین کو تسلی دی اور کفار کو تنبہ کی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی دوسرے پیغمبروں کی طرح اللہ تعالیٰ کے سچے پیغمبر ہیں پھر جیسے ان کے مخالفین سے انتقام لیا گیا اسی طرح آپ کے مخالفین سے بھی بدلہ لیاجائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت