فهرس الكتاب

الصفحة 3572 من 6343

(4) آیت 7 میں پانچ پیغمبروں کا ذکر ہے، یہ اولوالعزم پیغمبر کہلاتے ہیں اور یہ عہد وہی ہے جو سورۃ الشوری کی آیت 13 میں مذکور ہے کہ اقامت دین کے لیے سعی کرنا اور فرقہ بندیوں کو ختم کرکے متفقہ طور پر اللہ کی کتاب کو مضبوطی سے تھام لینا لہذا اس آیت کو سمجھنے کے لیے سورۃ الشوری کی آیت کو سامنے رکھا جائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت