فهرس الكتاب

الصفحة 4096 من 6343

تفسیر وتشریح۔

(1) آیت 10 میں ہجرت حبشہ کی طرف ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہی سورت ہجرت حبشہ سے پہلے نازل ہوچکی تھی دوسری مکی سورتوں کی طرح اس سورۃ میں بھی توحید آخرت کا بیان ہے اور پیغمبر (علیہ السلام) کو صبر وثبات کی تعلیم دی گئی ہے کہ کفار کے ظلم وستم کے مقابلہ میں وطن چھوڑا جاسکتا ہے مگر اس دعوت سے دست بردار نہیں ہوا سکتا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت