فهرس الكتاب

الصفحة 5301 من 6343

(3) نبی نے فرمایا کہ، خالص توبہ یہ ہے کہ جب تم سے کوئی قصور سرزد ہوجائے تو اس پر ندامت کا اظہار کرو، شرمندگی کے ساتھ اس پر اللہ سے استغفار کرو اور آئندہ کبھی اس فعل کا ارتکاب نہ کرو۔ حضرت عمر فرماتے ہیں توبہ نصوح یہ ہے کہ اس کے بعد گناہ کا ارتکاب تو درکنار، اس کا ارادہ بھی نہ کرو، آیت میں اسی توبہ کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت