فهرس الكتاب

الصفحة 4692 من 6343

(4) ۔ آیت 12 سے آخرت کے امکان پر تاریخی استدلال ہے عرب اور اس کے گرد وپیش کی قوموں کے تاریخی انجام کو بطور دلیل پیش کیا ہے کہ آخرت کا عقیدہ عین حقیقت کے مطابق ہے کیونکہ اس کے منکرین میں ایسا اخلاقی بگاڑ پیدا ہوا کہ وہ بالاآخر تباہ وبرباد ہوگئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت