فهرس الكتاب

الصفحة 5302 من 6343

(4) حضرت نوح اور حضرت لوط علیہما السلام کی بیویوں کی خیانت اخلاقی نہ تھی کہ انہوں نے کسی بدکاری کا ارتکاب کیا تھا بلکہ ان کی خیانت دینی تھی یعنی انہوں نے ایمان لانے میں ان کا ساتھ نہیں دیا تھا، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ: کسی نبی کی بیوی کبھی بدکار نہیں رہی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت