فهرس الكتاب

الصفحة 6337 من 6343

تفسیر وتشریح۔

(1) سورۃ الفلق اور سورۃ الناس یہ دونوں سورتیں مکی مدنی ہیں اور ان دونوں کا نام، معوذتین، رکھا گیا ہے بعض روایات میں ہے کہ مدینہ میں یہود نے جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر جادو کیا تھا اور اس کے اثر سے حضور بیمار ہوگئے تھے اس پر یہ دونوں سورتیں نازل ہوئیں۔ مکہ میں دشمنوں کی شدید مخالفتیں ان سورتوں کے نزول کاسبب بنیں اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دشمن سے پناہ مانگنے کے لیے ان سورتوں کی تعلیم دی گئی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت