فهرس الكتاب

الصفحة 4660 من 6343

تفسیروتشریح۔

(1) ۔ یہ سورۃ مدنی ہے اور مختلف مواقع پر نازل شدہ احکام واہدایات کا مجموعہ ہے اور اکثر احکام مدینہ طبیہ کے آخری دور میں نازل ہوئے ہیں اس سورۃ میں ان آداب کی تعلیم دی گئی ہے جو اہل ایمان کے لیے ضروری ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت