فهرس الكتاب

الصفحة 3253 من 6343

(11) دراصل یہ لوگ آخرت کے بارے میں شک وشبہ میں پڑے ہوئے ہیں بلکہ اندھے ہورہے ہیں کبھی یہ کہتے ہیں کہ جب ہم اور ہمارے آباواجداد گل سڑ گئے تو پھر وہ دوبارہ زندہ کرکے کیسے اٹھائے جائیں گے اس قسم کے وعدے ہمارے آبا واجداد سے بھی کیے گئے۔ معلوم ہوتا ہے کہ ی بے سروپاکہانیاں ہیں قرآن کہتا ہے کہ اگر عذاب میں شبہ ہو تو زمین میں سفر کرکے دیکھ لو جھٹلانے والوں کا حشر کیا ہوا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت