فهرس الكتاب

الصفحة 2857 من 6343

(34) ۔ ان لوگوں کو جن کے دل کی آنکھیں اندھی ہوچکی ہیں نشانات قدرت کا مطاعلہ کرنا چاہیے تاکہ اللہ تعالیٰ کے نور کی روشنی سے مستفید ہوسکیں اور ان روشن دلائل کے ذریعہ سے ہدایت ورہنمائی حاصل کرکے صراط مستقیم پر چل سکیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت